ایکواڈور میں تین دن پہلے آئے 7.8کی شدت کے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 480تک پہنچ گئی ہے جبکہ چار ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں نیز بڑے پیمانے پر املاک کو نقصان پہنچا ہے۔
جنوبی امریکہ کے ملک
ایکواڈور میں زلزلے کی وجہ سے ہلاک شدگان کی تعداد 480ہوچکی ہے اور اس کے 500 تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔
اس المناک واقعہ میں کم از کم چار ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں،جس کی وجہ سے ہلاک شدگان کی تعداد امیں مزید اضافے کے آثار ہیں۔